اوگرا نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات 12 روپے تک مہنگی کرنے کی سفارش کی ہے
اب وزیر اعظم اپنی عوام دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے یہ سمری "مسترد" کر کہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے اضافہ کر کہ عوام کو "ریلیف"
دیں گے
یہ ہوتا ہے "موت دکھا کر بخار پر راضی کرنا"
0 comments:
Post a Comment